مودی اپنی پبلسٹی پر ایک کھرب روپے خرچ کر رہے ہیں‘ 90 فیصد کالادھن ہے: کانگرس
نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی حکمران جماعت کانگرس نے وزارت عظمیٰ کیلئے اپوزیشن امیدوار نریندر مودی پرالزام عائد کیا ہے کہ وہ نہ صرف اپنی پبلسٹی پر ایک کھرب روپے خرچ کر رہے ہیں بلکہ اس رقم کا 90فیصد کالا دھن ہے ۔