• news

کراچی میں انوکھی واردات، ڈاکو 700 بھینسیں لے گئے، ایس ایچ او معطل

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں انوکھی واردات، سینکڑوں بھینسوں کو ایک ساتھ اغوا کر لیا گیا۔ نامعلوم ڈاکو بھینس کالونی سے ایک ساتھ 700 بھینسیں  لے گئے۔ مالک نے الزام لگایا تھانیدار کی موجودگی میں مویشی اغوا ہوئے۔ سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر ایس ایچ او لکھن کو معطل کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن