• news

تمام اداروں کو آئین کی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہئے: محمود اچکزئی

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی چاہتے ہیں لیکن پختونخواہ میں اپنے وسائل پر خودمختاری پر کسی کو قبضہ جمانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تمام اداروں کو آئین کی حدود میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہئے جب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوتا، پاکستان پُرامن ملک نہیں بن سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن