• news

یوتھ فیسٹیول میں جعلی گینز بک ریکارڈ بنانے کا پنجاب حکومت کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (وقائع نگار خصوصی)  پنجاب یوتھ فیسٹیول میں جعلی گینز بک ریکارڈ بنانے کے پنجاب حکومت کے اقدام کو پیپلز پارٹی کے رہنما شوکت بسرا نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے یوتھ فیسٹیول میں جعلی گینز بک ریکارڈ بنوائے جس سے ملک کی عالمی سطح پر بدنامی ہوئی اور قومی خزانے کے اربوں روپے ضائع کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن