واشنگٹن میں چینی نائب وزیر خزانہ سے اسحاق ڈار کی ملاقات
واشنگٹن( نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں چین کے نائب وزیر خزانہ یاد بن سی سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار نے پاکستان کی معاشی ترقی میں مدد پر چینی نائب وزیر خزانہ کا شکریہ ادا کیا۔