• news

سپیکرز کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد (ثناء نیوز)سپیکرز کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہو گی ۔آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلیوں  سمیت قومی و صوبائی  اسملبیوں کے سپیکرز شریک ہوں گے ۔ پارلیمانی  نظام کے استحکام  جمہوری  اداروں کی افادیت ، قومی معاملات  میں اسمبلیوں  کے کردار ، فیصلہ سازی  کے عمل میں پارلیمنٹرینز کی شراکت ، قائمہ کمیٹیوں  کو مضبوط  کرنے سمیت دیگر پارلیمانی معاملات پر سفارشات  پر غور ہو گا ۔

ای پیپر-دی نیشن