خیبر پی کے اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ سپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے اسمبلی اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں عمران خان کے بیان کے خلاف تحاریک استحقاق پر بحث ہوگی۔