• news

آسٹریلیا میں سمندی طوفان سے نظام زندگی معطل

سڈنی (این این آئی)سمندری طوفان ایٹا شمالی کوئنز لینڈ کی کیپ فلیٹری سے ٹکرا گیا۔ دو سو تیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواو¿ں کے باعث درخت اکھڑ گئے۔ مکانات کی چھتیں اڑ گئیں اور سات ہزار افراد کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

آسٹریلیا /سمندری طوفان

ای پیپر-دی نیشن