• news

جب سے طلاق ہوئی میری انگریزی کمزور ہو گئی ہے: عمران خان

لاہور (خبرنگار) لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کے موقع پر ایک چٹ کے ذریعے عمران خان سے انگریزی کے  بجائے اردو میں خطاب کی درخواست کی گئی تو عمران خان نے مسکراتے ہوئے کہا جب سے طلاق ہوئی ہے میری انگریزی کمزور ہو گئی ہے۔ اس پر شرکاء نے زبردست قہقہہ لگایا اور عمران خان خود بھی مسکراتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن