• news

بھارت میں 100 ووٹرز کا گھرانہ سیاسی جماعتوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارت میں 100 ووٹ رکھنے والاگھر تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتیں حمایت حاصل کرنے کیلئے ریاست میزورام کے قبائلی رہنما کو بھاری رقم کی پیشکش کر چکی ہے۔ بھارت میں غریبوں نے الیکشن کو خدائی تحفہ قرار دیدیا اور ووٹ کے بدلے نوٹ اور قیمتی تحائف وصول کئے جا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن