• news

غیرملکی ایجنسی ڈائن کو پاکستان میں موجود ہے، بلیک واٹر یا کوئی اور نہیں وزارت داخلہ کا شیریں مزاری کو جواب

اسلام آباد(ثناء نیوز) حکومت نے ملک میں کسی بھی غیر ملکی خفیہ و سکیورٹی ایجنسی یا اس کے آلہ کاروں  کی ممکنہ  موجودگی  سے  انکار کر دیا ہے ۔ تاہم ڈائن کو انٹرنیشنل  کی موجودگی  کی تصدیق کی گئی ہے اور کہا بلیک واٹر یا کوئی اور نہیں ہے ۔ وزارت داخلہ نے تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری  کے خط کا باضابطہ جواب دے دیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن