• news

سپیکر فہمیدہ مرزا کی رولنگ پر فیصلہ پوری پارلیمنٹ کیخلاف تھا: گیلانی

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر اعظم سابق سپیکر قومی اسمبلی سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی رولنگ کے خلاف عدالت کا فیصلہ درحقیقت پوری پارلیمنٹ کے خلاف تھا، بطور سپیکر کئی مشکل مرحلے آئے جبکہ وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی مخالفت کے باوجود شیخ رشید احمد، طاہر رشید اور حاجی محمد بوٹا کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔

ای پیپر-دی نیشن