کشمیری نام نہاد انتخابات سے دور رہیں:یاسین ملک
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کشمیریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے شہداء کی قربانیوں کی تکریم کرتے ہوئے نام نہاد انتخابات سے خود کو بالکل دور رکھیں۔