• news

سینٹ میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس،جے یو آئی نے بائیکاٹ کیا

اسلام آباد (آن لائن)حکومت کی اتحادی جماعت جے یو آئی (ف) نے سینٹ میں حکومتی اتحادی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کا پیر کو بائیکاٹ کیا۔ قائد ایوان راجہ ظفر الحق بار بار عبدالغفور حیدری کو بلانے کیلئے کال کرتے رہے۔ تاہم مولانا عبدالغفور حیدری نے شرکت سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے بلائے جانے والے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن