• news

بی جے پی نے الیکشن مہم پر ڈیڑھ کھرب روپے پھونک ڈالے‘شماریاتی ادارے نے ”کالا دھندا“ قرار دیدیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) بی جے پی نے الیکشن مہم میں ڈیڑھ کھرب روپے پھونک ڈالے۔ امت رپورٹ کے مطابق تشہیر پر 50 ارب اور ووٹروں کو لبھانے کیلئے ایک کھرب اجاڑ دیئے۔ قوانین کی دھجیاں اڑائے جانے پر الیکشن کمشن خاموش ہے۔ تمام سیاسی جماعتوں نے کامیابی سمیٹنے کیلئے مجموعی طور پر 5 کھرب روپے مختص کئے ہیں۔ شماریاتی ادارے نے انتخابات کو ”کالا دھندا“ قرار دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن