• news

نیب نے مضاربہ سکینڈل میں ملوث مزید ایک کمپنی کا مالک گرفتار کر لیا

اسلام آباد/پشاور (نامہ نگار/آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے  مضاربہ سکینڈل میں ملوث مزید ایک کمپنی کے مالک کو گرفتار کر لیا، چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی ہدایت کے بعد نیب راولپنڈی نے مضاربہ سکینڈل کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے کام کی رفتار تیز کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن