• news

خیبر پی کے میں سردار مہتاب کی بطور گورنر تعیناتی سے مذاکراتی عمل کو تقویت ملے گی: میجر (ر) عامر

صوابی (این این آئی) طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں بنیادی کر دار ادا کر نے والے میجر (ر) عامر نے کہا ہے کہ سردار مہتاب عباسی کی بطور گورنر تعیناتی سے مذاکراتی عمل کو مزید تقویت اور سہولت ملے گی ،  امید رکھنی چاہئے  سردار مہتاب اسلام آباد سے آئل ٹینکر نہیں واٹر ٹینکر لے کر پشاور آئیں گے اس خطے میں جو آگ لگی  ہے اسے بجھانے میں ان کا کر دار مرکزی اور بنیادی ہو گا۔ پیر کے روز یہاں  تقریب  میں یہ بات کہی۔

ای پیپر-دی نیشن