• news
  • image

چودھری محمد خالد کے سسر اور چودھری سجاد احمد کے والد کی وفات پر حمزہ شہباز کا اظہارتعزیت

لاہور (پ ر) تنظیم الفجر پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے ممبر‘ سیاسی‘ سماجی رہنما‘ چودھری محمد خالد کے سسر چودھری ماجد اور چودھری سجاد  احمد کے والد غلام محی الدین عرف استاد لبھا سابق کونسلر کے انتقال پر حمزہ شہبازشریف ان کے گھر گئے۔ اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی۔ اس موقع پر چودھری عمر خالق‘ چودھری  وقار خالق‘ سلمان رفیق‘  خواجہ احمد حسان‘ اکمل اویسی پیرزادہ‘  چودھری محمود حسین کمبوہ‘ چودھری منیر حسین مشیر ٹیپا‘  ملک شفیق‘  محبوب احمد بوبی اور دیگر بھی موجود تھے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن