• news

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر فیصل صالح حیات کوالالمپور پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید فیصل صالح حیات اے ایف سی ایگزیکٹو اور لیگل کمیٹیوں کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے کوالالمپور پہنچ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن