• news

عمرامین کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنایا جائے : طاہر شاہ

لاہور (پ ر) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ ٹیسٹ ٹیم کیلئے عمرامین کو کپتان اور اسد شفیق کو نائب کپتان، ون ڈے کیلئے عمرامین کو کپتان اور احمد شہزاد کو نائب کپتان جبکہ ٹی ٹونٹی کیلئے عمر امین کو کپتان بنانا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن