• news

تھیٹر فنکاروں کی اکثریت نے فلموں کا رخ کر لیا

لاہور (اے پی پی)تھیٹر فنکاروں کی اکثریت نے فلموں کا رخ کر لیا۔اس وقت افتخار ٹھاکر،سخاوت ناز ،نواز انجم ،ظفر خان ،ناصر چینوٹی ،حسن مراد،حسن سردارسمیت دیگر بہت سے فنکار فلموں میں کام بھی کر رہے ہیں اور کچھ فنکار بطور پروڈیوسر ذاتی فلمیں بنا کر بھی اپنے لئے نئی مارکیٹ تلاش کر رہے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن