• news

جس دن اچھا جیون ساتھی مل گیا شوبز چھوڑ دوں گی:ندا چوہدری

 لاہور (این این آئی ) اداکارہ ندا چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے اچھے جیون ساتھی کی تلا ش ہے جس دن میرے معیار کے مطابق کوئی شخص مل گیا جو کہ میری دولت سے نہیں بلکہ میرے ساتھ محبت کرتا ہو اس دن شو بز کو خیر باد کر دوں گی اور اپنا گھر بسا لوں گی ۔    تین ماہ پہلے میری والدہ انتقال کر گئی اور ان کے بعد میرے والد صاحب بھی انتقال کر گئے ہیں جس کی وجہ سے خودکو بہت اکیلی محسوس کرتی ہوں۔    جس دن اچھا جیون ساتھی مل گیا شوبز کو خیرباد کہہ دوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن