• news

بجلی اور گیس کی کھلم کھلا چوری

مکرمی! میں وفاقی حکومت کے سیل برائے گیس و بجلی کی چوری کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ خاص کر سیالکوٹ کے علاقہ پنجاب کالونی بارہ پتھر سیالکوٹ میں گھروں میں سوئی گیس اور بجلی کی چوری مقامی دفاتر کے اہلکاروں اور افسران کی ملی بھگت سے سوئی گیس اور بجلی چوری کی جاتی ہے اور کوئی ایماندار اہلکار کارروائی کی کوشش کرے تو قومی و صوبائی اسمبلی کے رکن سفارش کرتے ہیں کیا میاں نوازشریف و وزیراعظم پاکستان اس معاملے کا نوٹس لے کر پنجاب کالونی بارہ پتھر سیالکوٹ میں متعلقہ خفیہ سیل کے ذریعے آپریشن کرکے قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔ (علی حسن رضا سیالکوٹ)

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

ای پیپر-دی نیشن