• news

قومی عروج انتہائی نظم و ضبط

قومی عروج انتہائی نظم و ضبط کی صفت پر موقوف ہے۔ ظاہر ہے قانون کی اطاعت بہت مشکل چیز ہے اور اس کے لئے بڑی ہمت درکار ہے۔ جو قومیں روبہ زوال ہیں وہ محنت اور پابندیوں سے گھبراتی ہیں، جس طرح مریض طبیب کے احکام کی تعمیل سے گریزاں ہوتا ہے۔
( یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن