وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبیعت اچانک خراب، طبی معائنہ کیلئے ڈاکٹر پہنچ گئے
گلگت (اے این این) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ گذشتہ روز وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس پر انہیں فوری طور پر وزیراعلیٰ ہائوس منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم وزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گئی۔