• news

جنوبی کوریا کا بحری جہاز غرق ،6 افراد ہلاک،300 لاپتہ،164 کو بچا لیا گیا

سیول/واشنگٹن(بی بی سی) جنوبی کوریا کا مسافر بحری جہاز ملک کے جنوب مغربی ساحل کے قریب ڈوب گیا،6افراد ہلاک،300سے زائد لا پتہ، 164کو بچا لیا گیا، بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جہاز پر 476افراد سوار تھے جو مشہور سیاحتی جزیرے جیجو کی طرف جا رہا تھا زیادہ تر سیکنڈری سکول کے طلبہ تھے، جہاز نے سمندر میں ساحل سے 20کلو میٹر دور بیونگپونگ جزائر سے خطرے کا سگنل دیا تھا، امریکہ نے بھی امدادی کارروائیوں میں مدد کے لئے اپنا ایک بحری جہاز روانہ کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن