• news

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کا نیپرا کی کارکردگی پر عدم اطمینان

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے نیپرا کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے خسارہ کا تمام تر بوجھ صارفین پر ڈالنا جائز نہیں، کمیٹی نے نیپرا کے بجٹ  اور تنخواہوں سے متعلق تفصیلات آئندہ اجلاس میں طلب کر لیں۔

ای پیپر-دی نیشن