کابل: افغان خاتون رکن پارلیمنٹ مریم کوفی قاتلانہ حملے میں زخمی
کابل (اے ایف پی) افغان پارلیمنٹ کی خاتون رکن مریم کوفی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے سبب وہ زخمی ہو گئی۔ ہسپتال میں حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے وہ صحت یاب ہو رہی ہیں۔