• news

کراچی: سول جج کی عدالت میں روبینہ سعادت قائم خانی کے خلع کیلئے دائر مقدمے میں شوہر نے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا

کراچی(آئی این پی) سول فیملی جج عالیہ ملک کی عدالت میں صوبائی وزیر برائے خواتین روبینہ سعادت قائم خانی کی طرف سے اپنے خاوند ایس پی ٹریفک سعادت علی یاسین سے خلع کیdلئے دائر مقدمے میں (آج) جمعرات کو سعادت علی یاسین قائم خانی کے وکیل محمد ہاشم ایڈووکیٹ اپنا جوابی دعویٰ دائر کریںگے، جوابی دعویٰ میں روبینہ سعادت قائم خانی کے خاوند نے ان کی طرف سے لگائے گئے الزامات  بالکل بے بنیاد قرار دیدیا۔

ای پیپر-دی نیشن