• news

انڈین پریمیئر لیگ : بنگلور نے دہلی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ (سپورٹس ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں بنگلور نے دہلی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بنگلور نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دہلی نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ ڈومینی نے 67 اور روز ٹیلر نے 43 رنز کی اننگز کھیلی۔ بنگلور نے ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ کپتان ویرات کوہلی نے 49 ناٹ آؤٹ اور یووراج سنگھ نے 52 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی۔

ای پیپر-دی نیشن