• news

بھارتی حکومت نے ایڈمرل آر کے دھون کو بحریہ کا سربراہ مقرر کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی حکومت نے گزشتہ روز ایڈمرل آر کے دھون کو بھارتی بحریہ کا سربراہ مقرر کر دیا۔ بھارتی بحریہ کے سابق  سربراہ بھارتی بحریہ کی آبدوزوں اور  جہازوں میں آتشزدگی کے پے درپے واقعات اور حادثات کے بعد استعفیٰ  دے گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن