• news

پوٹھوہار ریجن میں ہفتہ کے 3 روز سی این جی کی فراہمی کا عدالتی فیصلہ برقرار

 اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پوٹھوہار ریجن میں ہفتے میں تین دن سی این جی کی فراہمی کا عدالتی فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس ریاض احمد خان نے حکم دیا کہ جو سی این جی ڈیفالٹر نہیں ہیں انہیں سی این جی فراہم کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن