یوکرائن بحران کا خاتمہ سفارتکاری سے ممکن ہے، فوجی آپریشن زیر غور نہیں: اوباما
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ یوکرائن بحران کا خاتمہ سفارتکاری سے ممکن ہے یوکرائن میں فوجی آپریشن زیر غور نہیں۔ یوکرائن نے روسی گروپوں کو تمام حقوق دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔