• news

پاک آرمی‘ نیوی‘ پی ڈی ایم اے کے نمائندوں کا مشترکہ اجلاس‘ کراچی میں 15 مئی کو ہنگامی حالات سے متعلق مشقیں کرنے کا فیصلہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان آرمی‘ نیوی اور پی ڈی ایم اے کے نمائندوں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ہنگامی حالات سے متعلق 15 مئی کوکراچی میں مشقیں کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مشقوں کیلئے عوام کو قبل از وقت آگاہ کرنے کیلئے ہدایات جاری کر دی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن