• news

دیپالپور: گھریلو جھگڑے پر بیوی پر تشدد ناک کاٹ دی، بجلی کے جھٹکے لگائے

دیپالپور (نامہ نگار)گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کی ناک کاٹ دی جسم پر ٹانگوں پر بجلی کے جھٹکے خاتون اپاہج ہو گئی ، تشویش ناک حالت میں متاثرہ خاتون ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن