• news

زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 13 کروڑ 61 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

کراچی (این این آئی) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے کے دوران 13کروڑ 61 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 9ارب 84کروڑ 96لاکھ ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن