• news

بھارتی کرکٹ بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ہو گا

نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں)سپریم کورٹ کی جانب سے سری نواسن کی معطلی کی اپیل مسترد ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا۔بی سی سی آئی ورکنگ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بورڈ کے کئی ایسوسی ایشنز کے مطالبے پر طلب کیا گیا ہے جس میں نئی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن