تلاش گمشدہ
گوجرانوالہ (پ ر) محمد عمر ولد نواز ڈار عمر تقریباً 22 سال جس کا ذہنی توازن درست نہیں 9اپریل 2014ء سے لاپتہ ہے اپنا نام پوچھنے پر بتا سکتا ہے جس کسی کو ملے مندرجہ ذیل ایڈریس پر اطلاع کریں۔ رابطہ محمد نواز ڈار سکنہ محلہ سلامت پورہ ہرڈ روڈ نزد چکی یوسف والی کامونکی ضلع گوجرانوالہ فون نمبر: 0321-6450831,03224130969