• news

ملک کو ترقی کے راستے پر ڈالنے کیلئے عمران کے ویژن پر عمل کرنا ہو گا، عبدالکریم کلواڑ

لاہور(پ ر) تحریک انصاف کے سیکرٹری فنانس عبدالکریم کلواڑ نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کے راستے پر ڈالنے کیلئے عمران خان کے ویژن پر عمل کرنا ہو گا۔ احتساب کا مطالبہ سب سے پہلے عمران خان نے کیا تھا اور انہوں نے اپنی ذات اور جماعت کو اس کیلئے پیش بھی کیا۔ کسی اور سیاسی رہنما نے خود کو احتساب کیلئے پیش کرنے کی جرأت نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن