• news

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں میڈیکل کیمپ‘223 اہلکار ہیپاٹائٹس کے مریض نکلے

لاہور( سٹاف رپورٹر) پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کروایا گیا جس میں 2506 پولیس ملازمین کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے ان میں سے تقریبا 223 پولیس ملازمین کے ہیپاٹائٹس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئیںجن کے علاج معالجہ کے لئے میڈیکل ٹیم تشکیل دی گئی ۔ جوملازمین کے دیگر ٹیسٹ کروا کر گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال لاہور سے انجکشن ایشو کروا رہی ہیں

ای پیپر-دی نیشن