او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کا انتخاب آج جدہ میں ہوگا
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کے عہدہ کے لئے انتخاب آج جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوگا۔ پاکستان انڈونیشیا‘ ملائشیا‘ افغانستان اس منصب کے لئے امیدوار ہیں۔