سعودی کمپنیوں سے کھانا لینے کی شرط‘ پاکستانی حجاج پر پونے 3 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
ریاض (خصوصی رپورٹ) سعودی کمپنیوں سے کھانا لینے کی شرط پر عمل ہونے کی صورت میں پاکستانی حجاج پر پونے 3 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ امت کے مطابق ہر حاجی کو 19 ہزار روپے اضافی دینا پڑیں گے۔جبکہ سعودی حکام نے پاکستان کی اپیل مسترد کر دی ہے۔