• news

انڈین پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا

شارجہ (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں آج منگل کو ایک میچ کھیلا جائے گا۔آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔ آج منگل کو واحد میچ میں موہالی اور حیدر آباد کے درمیان شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن