رحمان ملک کی زبان پھر پھسل گئی، پریس کانفرنس میں آصف زرداری کو صدر کہہ کر پکارتے رہے
اسلام آباد (آئی این پی) رحمان ملک کی زبان پھر پھسل گئی، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر کو بدستور صدر آصف علی زرداری پکارتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو پیپلز سیکرٹریٹ میں ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو صدر آصف علی زرداری کے طور پر پکارا۔