• news

بلوچستان: کیسکو کے صارفین کے ذمہ واجبات ایک کھرب 3 ارب سے تجاوز کرگئے

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں کیسکو کے صارفین کے ذمہ واجبات ایک کھرب 3 ارب سے تجاوز کرگئے۔ ترجمان کیسکو کے مطابق بلوچستان میں صرف زرعی صارفین کے ذمہ تقریباً 81 ارب روپے واجب الادا ہیں۔ صوبائی حکومت کے ذمہ 5 ارب 20 کروڑ روپے جبکہ وفاقی حکومت 59 کروڑ 44 لاکھ کی مقروض ہے۔

ای پیپر-دی نیشن