ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے ترقیاتی فنڈز بحال کرنے کا فیصلہ
ملتان (نامہ نگار خصوصی) وفاقی حکومت نے ایک سال کی بندش کے بعد ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے ترقیاتی فنڈز بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے مالی سال 2014-15 کے بجٹ میں فنڈز کی فراہمی کئے جانے کا امکان ہے۔