• news

بھارتی انتخابات کا چھٹا مرحلہ‘ کل 9 ریاستوں کی 117 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی پارلیمانی انتخابات کا چھٹا مرحلہ کل (جمعرات کو)ہوگاجس میں 9 ریاستوں کی117 نشستوں کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔اس سے پہلے پانچ مراحل مکمل ہوچکے ہیں جبکہ تمام مراحل کے نتائج کا اعلان 16مئی کو کیا جائیگا۔ اس موقع پر بھارت کی سیکورٹی فورسز نے سیکورٹی کے اقدامات مزید سخت کردئیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن