طالبان جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہو رہی ہے: عبدالقادر بلوچ
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت، بلوچستان حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کیلئے تیار ہے۔ طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے۔