• news

حامد میر پر حملے کا کوئی آئینی، قانونی یا اخلاقی جواز نہیں ہے: علی گیلانی

سرینگر  (کے پی آئی) حریت  کانفرنس  کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے معروف پاکستانی صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ علی گیلانی نے حامد میر کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اورکہا کہ یہ آزادی صحافت پر دہشت گردانہ حملہ ہے اور اسکا کوئی آئینی، قانونی یا اخلاقی جواز نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن