• news

حامد میر پر حملہ قابل مذمت ہے، قومی سلامتی کے اداروں پر الزام تراشی جائز قرار نہیں دی جا سکتی: الطاف حسین

لندن(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ صحافی حامد میر پر حملہ انتہائی قابل مذمت عمل ہے۔ اب جبکہ اس واقعہ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن تشکیل پا چکا ہے لہٰذا ضرورت اس امرکی ہے کہ تحقیقات مکمل ہوئے بغیر کسی بھی فرد یا ادارے کو اس واقعہ کا ذمہ دار قرار نہ دیا جائے۔قومی سلامتی کے اداروں پر الزام تراشی جائز قرار نہیں د ی جاسکتی۔

ای پیپر-دی نیشن